: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بلوچستان،5اپریل(ایجنسی) پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں منگل کے روز ایک ریلوے ٹریک کو بم سے اڑا دیا گیا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کا ایک مسافر ہلاک جب کہ دیگر چار
زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے 180 کلومیٹر مشرق میں پٹریوں پر دھماکے کا واقعہ اس وقت پیش آیا، جب راولپنڈی ایکسپریس اس ٹریک سےگزر رہی تھی۔ مقامی حکام کے مطابق زخمی ہونے والے مسافروں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔